• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

چینی لڑکی نے چلتی ٹیکسی میں ہوم ورک مکمل کرلیا


کبھی کبھی زندگی میں ایسے دلچسپ اور یاد رہ جانے والے منا ظر دیکھنے میں آتے ہیں جو ساری زندگی کے لئے یادوں میں محفوظ ہوجاتے ہیں ۔

ایسا ہی ایک منظر چین میں دیکھنے کو ملا جہاں ایک بچی نے والد کی ٹیکسی کی کھڑکی پر بیٹھ کر اور ٹیکسی کی چھت پر کاپی رکھ کر ہوم ورک کرتی نظر آئی اور وہ بھی اس وقت جب ٹیکسی چل رہی تھی۔

واقعہ کی وڈیو اجراء کے فوری بعد وائرل ہوگئی اور حکام نے ٹیکسی کا لائسنس معطل کردیا ہے جبکہ اسکے مالک او رڈرائیور کے خلاف اضافی جرمانے بھی عائد ہوسکتے ہیں۔

تازہ ترین
تازہ ترین