• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

7سالہ بچی کو کچلنے والے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر) ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے 7سال بچی کی ہلاکت پر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا، تھا نہ بی ذیڈ کے علاقے زکریا ٹائون کے رہائشی جاوید کی 7سالہ فاطمہ بچوں کے ساتھ کھیل رہی تھی کہ ٹریکٹر ڈرائیور ندیم نے گاڑی بیک کرتے ہوئے فاطمہ کو ٹریکٹر ٹائر کے نیچے دے دیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاں بحق ہوگئی جس پر تھا نہ بی ذیڈ پولیس نے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
تازہ ترین