• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملازمت کا جھانسہ دیکر 15لاکھ روپے ہتھیانے والے کیخلاف مقدمہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)ملازمت کا جھانسہ دیکر 15لاکھ روپے ہتھیانے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ، تھا نہ لوہاری گیٹ کے محمد سلیم کو محمد الطاف نے دھوکہ دہی اور فراڈ سے ایف آئی اے میں بطور سب انسپکٹر بھرتی کروانے کے لئے 15لاکھ روپے بٹو ر لئے اور نوکری نہ لگوائی۔تھانہ لوہاری گیٹ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
تازہ ترین