• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) عالمی منڈی سمیت صوبائی دارالحکومت کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام دیکھنے میں آیا،بلوچستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کوئٹہ کے مطا بق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا1294ڈالر کی سطح پر فروخت کیا گیا جبکہ صوبائی دارالحکومت کی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط دس گرام 49714روپے فی تولہ58000روپے میں فروخت ہوا جبکہ تولہ چاندی680روپے میں فروخت کی گئی۔

تازہ ترین