• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حامد میر(21مئی 2018) سید افتخار مرشد کی یاد میں

٭حامد میر صاحب آپ نے اپنے کالم میں حب الوطنی کے جس جذبے کو ابھارا ہے یقین جانیں ایمان تازہ ہو گیا ہے، بنگالی بھائیوں کی 1906سے 1970تک پاکستان سے محبت اور قربانیوںکی یاد تازہ کردی ہے۔ انشاءاللہ ہر پاکستانی افتخار مرشد کے جذبے سے پاکستان کی حفاظت کرے گااور کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گا۔
(نذر اشرفی، کراچی)
تازہ ترین