• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالڈرڈیل کونسل میں لیبر ایک بار پھر حکومت بنانے میں کامیاب

ہیلی فیکس(زاہدانور مرزا)لیبر پارٹی کالڈرڈیل کونسل میں ایک بار پھر حکومت بنانے میں کامیاب ہوگئی۔لیبر پارٹی کے کونسلر ٹیم سیفٹ لیڈر آف دی کونسل منتخب، کیبنٹ میں دیگر کونسلرز کے علاوہ پارک وارڈ سے کونسلر فیصل شوکت بھی شامل، پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے خوشی کا اظہار ۔7مئی کے الیکشن میں حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کے20کونسلرز،لیبر پارٹی کے 24 کونسلرز، لب ڈیم کے 6 جب کہ ایک آزاد کونسلر منتخب ہوئے تھے۔
تازہ ترین