• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نصرپور (نامہ نگار )مقامی چلڈرن اکیڈمی اسکول کے پرنسپل سرمحمدرمضان میمن 75 سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے کے سبب انتقال کرگئے مرحوم کی نمازِ جنازہ تدفین داتا شاہ قبرستان میں کی گئی جس میں شہر کی مذہبی سماجی اور سیاسی تنظیموں کے رہنماؤں سمیت اساتذہ کرام اور میمن برادری کے متعد افراد نے شرکت کی۔
تازہ ترین