• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس ہے،مجلس احرار اسلام

لاہور(نمائندہ جنگ) مجلس احراراسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے رہنمائوں اور مبلغین ختم نبوت نے ملک بھر میں رمضان المبارک کے دوران ’’پیغام ختم نبوت‘‘کا سلسلہ جاری رکھاہوا ہے ، ،مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے گزشتہ روز ساہیوال میں اپنی جماعت کے ذمہ داران سے ملاقات وگفتگو میں کہاکہ عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس ہے اورملت اسلامیہ کے لئے اتحاد کا مشترکہ نکتہ ہے اسی لئے امریکی وسامراجی قوتیں اس عقیدہ پر زد لگانے میں لگی رہتی ہیں ۔
تازہ ترین