• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


برٹش تھرلر ڈرامہ فلم’ ان ڈارکنیس‘ کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔اینتھونی بیرن کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی پیانو بجانے والی بینائی سے محروم ایک ایسی خاتون کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک قتل کے واقعے کے بعد انڈر ورلڈکا رخ کرلیتی ہے۔

 فلم’اِن ڈارکنیس‘کا فائنل ٹریلر جاری

فلم کی کاسٹ میں نتالے ڈورمر،نیل میسکل،جیمز کوسمو،ایڈ اسکرین اور ایمیلی رتاجکوسکی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔رورے ایٹکن اور اینتھونی بیرن کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم کل25مئی کو سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے۔

تازہ ترین