• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپ کا 1230سال پرانا درخت جواب بھی بڑھ رہا ہے


سائنسدانوں نے اٹلی میں 1230سال قدیم ایک درخت ڈھونڈ نکالا ہے جس کے بارے میں یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ یورپ کا سب سے قدیم درخت ہے۔

یورپ کا 1230سال پرانا درخت جواب بھی بڑھ رہا ہے

اٹلی کے پولینو نیشنل پارک میں واقع اٹالس نامی یہ درخت در اصل پہاڑ کی اونچائی پر لگایا گیا تھا اور وہاں کا درجہ حرارت کم رہنے کی وجہ سے اس درخت کی افزائش اب تک جاری ہے۔

گو کہ اس درخت کی عمر کے دوران جنگلات میں آگ لگنے کے کئی واقعات پیش آئے تاہم ڈھلوان پر ہونے کی وجہ سے اس کو نقصان نہیں پہنچا۔

تازہ ترین