• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حصص بازار، 100 انڈیکس 66 پوائنٹس کے اضافے پر بند

حصص بازار، 100 انڈیکس 66 پوائنٹس کے اضافے پر بند

پاکستانی حصص بازار میں میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس نے کاروبار کااختتام 66 پوائنٹس کے اضافےپر کیا۔

پاکستانی حصص بازار کے بینچ مارک 100 انڈیکس نے کاروبار کا اختتام 42 ہزار 912 پرکیا، آج 307 کمپنیوں کےحصص کے سودے ہوئے جن میں 142 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ اور 147 کمپنیوں کےحصص کی قیمت میں کمی ہوئی۔

آج مجموعی طور پر 5 کروڑ 92 لاکھ حصص کے سودے ہوئے جن کی مالیت 3 ارب روپے سے زائد رہی جبکہ کاروبارکے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن پانچ ارب روپے کم ہوکر 8907 ارب روپے ہوگئی۔ 

تازہ ترین