• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر سندھ سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سےتعلق رکھنے والے افراد کی ملاقات

گورنر سندھ سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سےتعلق رکھنے والے افراد کی ملاقات

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ نے گورنر ہاؤس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے عید ملی، ایک اعلامیہ کے مطابق ملاقات کرنے والوں میں نئے تعینات ہونے والے آئی جی سندھ امجدجاوید سلیمی، ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہر ، بوہری کمیونٹی کے وفد ، نگراں صوبائی وزیر اطلاعات جمیل یوسف ، صوبائی وزیر ترقی نسواں و ایجوکیشن و ہیلتھ ڈاکٹر سعدیہ رضوی، نگراں صوبائی وزیر کھیل و امور نوجواناں ڈاکٹر جنید شاہ، نگراں صوبائی مشیر برائے وزیر اعلیٰ سندھ بریگیڈیئر حارث ، صوبائی محتسب اسد اشرف ملک ، ڈاکٹر عشرت حسین، پولیو پلس کمیٹی کے چیئر مین عزیز میمن اور کموڈور اکبر ایس نقی، سعودی عرب، ملائیشیا، ایران اور دیگر اسلامی ممالک کے سفارتکار اور دیگر شامل ہیں۔

تازہ ترین