• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
, ,

کرن جوہر نے امیتابھ بچن کو سب سے زیادہ اسٹائلش سپراسٹار قرار دے دیا


بالی وڈ فلمساز کرن جوہر نے اداکار امیتابھ بچن کو سب سے زیادہ اسٹائلش سپراسٹار قرار دے دیا۔

کرن جوہر نے امیتابھ بچن کو سب سے زیادہ اسٹائلش سپراسٹار قرار دے دیا

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار امیتابھ بچن فلمساز کرن جوہر کے پسندیدہ اداکاروں میں سے ہیںَ

کرن جوہر نے انسٹاگرام پر امیتابھ بچن کی فلم ”براہمسترا “ کی تیاریوں کے دوران بنائی گئی تصویرشیئر کرتے ہوئے نیچے انہیں سب سے زیادہ اسٹائلش سپراسٹار مخاطب کیا ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین