• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں اس وقت اہم سڑک اورانڈر پاس ٹریفک کے لئے بند کر دیا گئی جب اچانک لینڈ سلائیدنگ سے سڑک سیکنڈوں میں نوکیلی چٹانوں اور منوں مٹی کے ڈھیر تلے دب گئی ۔

چین میں مسلسل بارشوں کے باعث یہ مٹی کا تودہ اچانک سے ٹوٹ کر رو ڑ پر گرنا شروع ہو گیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہ ہوا ۔

اس واقعے سے مقامی افرا دخوفزدہ ہو گئے تاہم ریسکیو ٹیموں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے سڑک کی مرمت اور صفائی کا کام شرو ع کر دیاہے ۔