• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان تاریخی خطاب کریں گے:اعجاز جنجوعہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف ملتان کے ضلعی صدر اعجاز حسین جنجوعہ نے کہا ہے کہ عمران خان جمعہ 20جولائی کو قلعہ کہنہ قاسم باغ سٹیڈیم ملتان میں خطے کی عوام سے تاریخ ساز خطاب کریں گے۔ یہ جلسہ عام تمام سابقہ ریکارڈز توڑ دے گا اور جلسہ کو کامیاب بنانے کے لئے انتہائی مثالی اقدامات کئے جارہے ہیں ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز پارٹی کی ضلعی تنظیم کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
تازہ ترین