• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھوک سے بے حال ہاتھی نے بس پر دھاوا بول دیا


یہ مناظرسری لنکا کے ٹاؤن Kataragamaمیں دیکھے گئے جہاں ایک بس ڈرائیور سڑک سے گزر رہا تھا کہ اچانک ہاتھی آگیا اور بھوک سے ستائے ہاتھی نے نہ صرف بس کا راستہ روکا بلکہ اپنی سونڈ سے بس پر دھاوا بول دیا اوراپنی سونڈ سے کیلے چرا کر ہی ڈرائیور کی جان چھوڑی۔

بھوک سے بے حال ہاتھی نے بس پر دھاوا بول دیا

ہاتھی کے جانے پر جہاں بس ڈرائیورنے جان بچنے پر شکر ادا کیا وہیں بس میں موجود افراد نے بھی سکون کا سانس لیا اور اپنی مزل کی جان روانہ ہوگئے۔

تازہ ترین