• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولنگ ختم ہونے کے بعد ہم نے بیلٹ بکس کھولا۔
اس میں سے ایک جن نکل آیا۔
’’ہوہوہوہو ہاہاہاہا۔‘‘
بیلٹ بکس کے جن نے سگنیچر ٹون میں قہقہہ لگایا۔
کمرے میں موجود انتخابی عملہ اور پولنگ ایجنٹ ڈر گئے۔
میں نے ہمت کر کے پوچھا،
’’جن بھائی! تمہیں کس نے بیلٹ بکس میں قید کیا تھا،
اور تم اندر بیٹھے کیا کارروائی کر رہے تھے؟‘‘
جن نے مودب ہو کر کہا،
’’مجھے ڈوڈو پیر نے بیلٹ بکس میں بٹھایا تھا۔
اس نے حکم دیا تھا کہ اندر بیٹھ کر بیلٹ پیپرز پر اس کی پارٹی کی مہر لگاتا رہوں۔‘‘
(کہانی نویس کے نام کیساتھ ایس ایم ایس اور واٹس ایپ رائےدیں00923004647998)

تازہ ترین