• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بادلوں کی شرارت، طوفانی بگولا لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا


شمال مغربی انگلینڈ کے چیسٹر کاؤنٹی میں اچانک بننے والے پر اسراربگولے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طوفانی بگولے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلاتے ہوئے اپنے راستے میں آنیوالی ہر شے کو نیست و نابود کر دیتے ہیں جن کا نام سن کر ہی اوسان خطا ہو جاتے ہیں۔یہ صورتحال اس وقت انوکھی دکھائی دی جب اچانک بننے والا طوفانی بگولا توجہ کا مرکز بن گیا ۔

جی ہاں درحقیقت یہ بگولا بادلوں کی شرارت تھی جو ایک نظر دیکھنے میں طوفانی بگولہ دکھائی دیا ۔بادلوں کی اس فارمیشن کو دیکھ کر مقامی افراد حیرت زدہ رہ گئے اور پہلے اسے ٹورناڈو سمجھتے رہے اور بعد ازاں حقیقت جان کر یہ انوکھا منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرتے اور شیئر کرتے رہے۔

تازہ ترین