سوال:- خنثیٰ جانور یعنی جس کے نر اور مادہ دونوں طرح کے اعضاء ہوں تو اس کی قربانی کرسکتے ہیں یا نہیں ؟ (عبدالرب پنجوانی )
جواب:۔ خنثیٰ جانور کی قربانی جائز نہیں ہے ۔(عالمگیری ،الباب الخامس فی بیان محل اقامۃ الواجب :5/ 299 ۔ ردالمحتار علیٰ الدرالمختار ، کتاب الاضحیۃ : 5/284)
اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔
masail@janggroup.com.pk