آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال:۔بھینس کا ذکرحدیث میں نظر سے نہیں گزراتو کیا اس کی قربانی جائز ہے؟
جواب:۔گائے کی قربانی جائز ہے اوربھینس بھی گائے کی جنس اور اس کی ایک قسم ہے ،اس لیے بھینس کی قربانی بلاشک وشبہ درست ہے۔
اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔
masail@janggroup.com.pk