• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس پی راول ڈویژن اورتین تھانوں کے ٹیلی فون عدم ادائیگی پربند

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ایس پی راول ڈویژن اورتین تھانوں کے ٹیلی فون عدم ادائیگی پربندکردئیے گئے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ ٹیلی فون نے ایس پی راول کے دفتر،تھانہ نیوٹاؤن ،تھانہ وارث خان اورتھانہ رتہ امرال کے نمبربلوں کی عدم ادائیگی پربندکردئیے ہیں ۔تھانہ نیوٹاؤن اوروارث خان کے فون گذشتہ کئی ماہ سے بندہیں جب کہ تھانہ رتہ امرال کانمبربھی بندکردیاگیاہے ۔
تازہ ترین