• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں دنیا بھر سے عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، حکام کے مطابق اب تک 16 لاکھ 84 ہزار عازمین سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔


سعودی حکام کے مطابق حج کے موقع پر داخلی عازمین کی تعداد بھی 2 لاکھ 33 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق اس سال 94 ممالک سے5 ہزار300 عازمین شاہ سلمان کی ضیافت میں حج ادا کریں گے۔

دوسری جانب حج پرمٹ کے بغیر لوگوں کو مکہ مکرمہ لے جانے پر 18 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تازہ ترین