• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے ڈی اے انتظامیہ ادارے کا مالی بحران حل کرے،مزدور یونین

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے ڈی اے مزدور یونین ( سی بی اے) کے جنرل سیکرٹری محمد اشفاق چشتی ،فنانس سیکرٹری محمد ہاشم اور فرمان محمد خان نے کہا ہے کہ مالی بحران کی وجہ سے کے ڈی اے ملازمین کو اگست کی تنخواہ ایڈاونس ادا نہ ہوسکی جبکہ ادار ے کا مالی بحران حل کرنا انتظامیہ کی ذمے داری ہے،اسے یہ ذمہ داری ادا کرنی چاہئے،مشترکہ بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ سی بی اے تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کے لئے اپنا کردار جاری رکھے گی ۔
تازہ ترین