• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

6:15


عثمانیہ پارک بالمقابل شمسی ہائوس شہید ملت روڈ (امامت شیخ عبدالحنان سامرودی)، ٹیولپس بنکوئٹ مین شاہراہ فیصل نزد عوامی مرکز (امامت حافظ محمد انس ذکریا)۔


6:30


ہاسانگھ پارک گرومندر بالمقابل سبیل والی مسجد (امامت حافظ خالد عبدالغفار المعرفانی)، دی مونٹ لان نزد پیراگون اسکول اور امبالا بیکری پی ای سی ایچ (امامت شیخ صہیب شاہد)، مدرسہ ابوبکر صدیق ملیر جامعہ ملیہ روڈ بوستان رفیع (امامت عبیدالرحمٰن)، ریلوے کراسنگ غریب آباد نزد کے ای ایس سی (امامت عبدالرحمٰن عیسیٰ)، کرکٹ گرائونڈ بالمقابل مزار قائد متصل شاہراہ قائدین (امامت عبداللہ ناصر رحمانی)۔


6:45


جامع مسجد عیسیٰ المرکز اسلامیہ محمود آباد (امامت مفتی طیب رشید)، سفید مسجد سولجر بازار کراچی (امامت مولانا خلیق الرحمٰن قدر)، ہل پارک گرائونڈ متصل معراج پارک شہید ملت روڈ(امامت حافظ رضوان مسعود)، جامع مسجد سعد بن ابی وقاص کمرشل اسٹریٹ فیز4ڈیفنس (امامت مولانا حماد امین چائولہ)، جامع مسجد ضیاء سعید آباد بلدیہ ٹائون (امامت مولانا عبدالوہاب)، کے ایم سی گرائونڈ گیٹ 3 کشمیر روڈ (امامت حافظ عبداللہ شمیم)۔


7:00


ریڈسن لا ڈی ایچ اے مین کورنگی روڈ (امامت مفتی محمد یوسف قصوری)، میر بلوچ پارک عقب اقبال سینٹر ایم اے جناح روڈ (امامت شیخ دائود شاکر)، محمد مسجد اختر کالونی (امامت مولانا عبدالغفار حازم)، جامع مسجد ابراہیم کیماڑی (امامت قاری محمد ندیم ایاز)، لیاری اسٹیڈیم بالمقابل لیاری جنرل اسپتال ٹینری روڈ لیاری (امامت مولانا عبدالغفار خیرپوری)، المرکز رحمۃ اللعالمین گبول مینشن گلشن معمار (امامت مولانا معاویہ سلیم)۔


7:15


مہد القر آن الکریم،بالمقابل این ای ڈی یونیورسٹی،امامت،علامہ خلیل الرحمٰن لکھوی کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج،نارتھ ناظم آباد،امامت،علامہ محمد حسین،عروج لان،کینٹ بازار،ڈرگ روڈ،امامت،مولانا ذو الفقار طاہر۔جامع مسجد ابو ذر غفاری،شاہ لطیف ٹائون،امامت،مو لانا محب اللہ،جامع مسجد التوحید،نیو کراچی،امامت،حافظ عبدالحمیدگوندل،انو بھائی پارک،ناظم آباد۔


7:30


گلستان انیس کلب،امامت،مفتی منور ذکی،جامع مسجد زہرہ،منظور کالونی،امامت،طحہٰ پاشا،جامع مسجد اہلحدیث،ناصر کالونی،امامت مو لانا حفیظ الرحمٰن،پارک نزد کھوکھر کلب،شاہ فیصل کالونی،امامت،مو لانا محمد حسین رشید،جامع مسجد محمدی،ٹی ایریا،کورنگی نمبر 2امامت،مو لانا ارشد علی،جامع مسجد محدی،او رنگی ٹائون 11ای،امامت،مو لانا ابراہیم جو نا گڑھی،ٹرانس لیاری پارک،منگھو پیر روڈ، امامت،عب دالوکیل ناصر، اسٹیل ٹاؤن، امامت، قاری عبدالوحید،جامع مسجد انس، چکرا گوٹھ، کورنگی، امامت، قاری محمد رفیق سلفی، زیڈ ایم سی اسکول، نارتھ کراچی گراؤنڈ، نزد جامع مسجد رحمانیہ نارتھ کراچی، امامت، مو لانا بلال ضیاء۔


7:45


جامع مسجد بیت الرضوان الاسلامیہ خادم گوٹھ سپر ہائی وے، امامت، مو لانا کلیم اللہ۔ کے ایمسی اسکول،بھینس کالونی، امامت، قاری عبدالباسط۔

تازہ ترین