آپ آف لائن ہیں
بدھ8؍ محرم الحرام1440ھ 19؍ستمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کی لیجنڈی اداکارہ سری دیوی کا مجمسہ سوئٹزر لینڈ میں نصب کیا جائے گا۔

سری دیوی کی موت کے بعد انہیں ناصرف بھارت بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی ایوارڈز سے نوازا گیا اور خراج تحسین پیش کیا گیا۔

سوئس حکومت کے ایک بیان کے مطابق سری دیوی کی فلم’چاندنی‘ کی شوٹنگ سوئٹزرلینڈ میں ہوئی تھی ۔ جسے دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا۔

سوئس حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے سوئٹزرلینڈ میں سیاحت کو فروغ ملے گا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں