• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکارلہری کی چھٹی برسی آج منائی جارہی ہے

فیصل آباد ( ایجنسیاں ) معروف کامیڈین لہری کی چھٹی برسی آج منائی جا رہی ہے ۔ 1955ءمیں فلم "انوکھی " سے فلمی سفر شروع کرنے والے سفر اللہ ( لہری) نے 200سے زائد فلموں میں اپنی شاندار اداکاری کر کے زبردست شہرت حاصل کی ۔ لہری پاکستان کے ان مزاحیہ اداکاروں میں شامل تھے جنہوں نے اپنے منفرد اسٹائل سے فلم انڈسٹری کو ایک نیا انداز دیا۔ لہری کو بہترین اداکاری پر 11 نگار اور دیگر ایوارڈز سے نوازا گیا ۔ لہری 13 ستمبر 2012 کو کراچی میںانتقال کرگئےتھے۔
تازہ ترین