• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسانوں پر غیر ملکی کمپنیوں کے بیج استعمال کرنے کی پابندی کے معاملے کو وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کرنیکا حکم

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے کسانوں پر غیر ملکی کمپنیوں کے بیج استعمال کرنے کی پابندی کے معاملے کو وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے قرار دیا کہ اگر کابینہ اس بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کرتی تو عدالت اس کا قانون جائزہ لے گی ، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے شیرازذکا ایڈوووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی جس میں کسانوں کو غیرملکی کمپنیوں کے بیچ استعمال کیلئے قانون کو چیلنج کیا گیا۔
تازہ ترین