• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میری بیٹی نے 12 برس کی عمر میں خودکشی کی کوشش کی تھی، مہیش بھٹ

ممبئی ( ایجنسیاں ) نامور فلمساز وہدایت کار مہیش بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ میری بیٹی شاہین بھٹ نے 12 سال کی عمر میں خودکشی کی کوشش کی تھی ۔ مہیش بھٹ نے کہا کہ16برس کی عمر میں ہم پر یہ بات عیاں ہوئیں کہ وہ دیرینہ ڈپریشن کا شکار ہیں ۔ مہیش بھٹ کا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری کی روشنیاں صرف دکھنے والوں کے لیے ہیں۔

تازہ ترین