• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

85سالہ بزرگ کا فٹبال سے کرتب بازی کا مظاہرہ


یوں تو آپ نے کئی کھلاڑیوں کو فٹبال کھیلتے ، گول کرتے اور فٹبال سے کرتب بازی کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگالیکن جناب یہاں تو بزرگ افراد بھی کرتب بازی میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں ۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والیان بزرگ کو ہی دیکھ لیں جو فٹطال سے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیں۔

پیرو سے تعلق رکھنے والے 85سالہ بزرگ نے فٹبال کو پیروں اور سر پر اُچھالتے ہوئے ایسے شاندار کرتب پیش کئے کہ دیکھنے والے بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے ۔

تازہ ترین