• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فتح ہمیشہ حق اور سچ کی ہوتی ہے،کیہل داس کوہستانی

پڈعیدن (نامہ نگار )مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی کیہل داس کوہستانی نے نواز شریف،مریم نواز ،کیپٹن صفدر کی سزا کی معطلی پر رد عمل دیتے ہوئے کہاکہ فتح ہمیشہ حق سچ اور دیانتداری کی ہوتی ہے کیہل داس کوہستانی نے کہاکہ نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر حق اور سچ پر تھےعدلیہ نے حق اور سچ کا فیصلہ دیا نواز لیگ کی قیادت قانون اور آئین پر یقین رکھتی ہے کیہل داس کوہستانی نے جنگ سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ عدلیہ کے فیصلے نے ثابت کردیا میاں نواز شریف مریم نواز اور کیپٹن صفدر بے قصور ہیں آج کارکنان کی جدوجہد کی فتح ہوئی ہے۔
تازہ ترین