• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(جنگ نیوز) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فوادچوہدری نے جمعرات 20ستمبرکو میڈیا کانفرنس میں اعلان کیا کہ سعودی عرب سی پیک کا چین پاکستان کے بعد تیسرا پارٹنر ہوگا- روزنامہ جنگ 17 ستمبر2018کو صفحہ آخر پر بین الاقوامی اہمیت کی یہ خبرجنگ کے سینئر صحافی حنیف خالد کی ملکی اخبارات میں سب سے پہلے شائع کرچکا ہے-
تازہ ترین