• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علمایونیورسٹی اور منسٹری آف یوتھ افیئرز کے اشتراک سے مقابلے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ِ علما اور منسٹری آف یوتھ افیئرز کے اشتراک سے منعقدہ منظر نگاری کے مقابلے میں پہلی تینوں پوزیشنز جامعہ کراچی نے حاصل کیں۔تفصیلات کے مطابق محمد ریحان عباسی نے پہلی جبکہ جنید ممتاز نے دوسری اور سفیان حیدر نے تیسری پوزیشن حاصل کیں۔
تازہ ترین