• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام بارگاہوں کے نزدیک مارکیٹوں ،گھروں اوردکانوں میں سرچ آپریشن

لاہور (کرائم رپورٹر)سٹی ڈویژن میں تمام امام بارگاہوں کے نزدیک مارکیٹس، گھروںاور دکانوں کی سرچ آپریشن کے دوران بائیومیٹرک طریقے سے جانچ پڑتال کی گئی۔ ق محرم الحرام سکیورٹی کے پیش نظرسٹی ڈویژن میں پولیس کا امام بارگاہوں کے گردونواح میں بائیومیٹرک سسٹم کے تحت سرچ آپریشن کے دوران امام بارگاہوں کے گرد مارکیٹس، گھروں، دکانوں کی چیکنگ کی گئی۔ بائیومیٹرک سسٹم سے متعدد افراد کے شناختی کوائف کی جانچ پڑتال بھی کی گئی۔
تازہ ترین