• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس میں احتجاج کے سبب مسلم گلوکار کی پرفارمنس منسوخ

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں دہشت گردی کانشانہ بنے بتاکلان تھیٹر میں مسلم گلوکار میڈائن کو احتجاج کے باعث پرفارمنس منسوخ کرنا پڑ گئی۔

دائیں بازو کے افراد کی مخالفت کے سبب فرانس کے مسلم گلوکار میڈائن کو پرفارمنس منسوخ کرنی پڑی ہے۔

واضح رہے کہ پر3برس پہلے نومبر 2015ء میں دہشت گردوں نے بتاکلان تھیٹر پر حملہ کر کے 90افراد کوموت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔

تازہ ترین