• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور اور فیصل آباد کے مابین نئی نان سٹاپ ٹرین یکم اکتوبر سے چلائی جائے گی

فیصل آباد( نمائند ہ جنگ ) لاہور اور فیصل آباد کے مابین نئی نان سٹاپ ٹرین یکم اکتوبر سے چلائی جائے گی جو کہ آٹھ کوچز پر مشتمل ہو گی اور ایک طرف کا سفر دو گھنٹے میں طے کرے گی۔

تازہ ترین