• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیرپور ناتھن شاہ، گیسٹرو میں مبتلا لڑکا جاں بحق

خیرپورناتھن شاہ(نامہ نگار) پیر کو کاچھو میں واقع گاؤں واہی پاندہی کے قریب بروہی قبیلے سے تعلق رکھنے والا لڑکا احمد علی گیسٹرو کی بیماری سے جاں بحق ہوگیا۔ اس سے قبل رمضان بروہی کی تین کمسن لڑکیاں سمیرا، خانزادی اور نور بیبی گیسٹرو کی بیماری کے سبب جاں بحق ہوچکی ہیں ،اس طرح بچوں کی تعداد چار ہوگئی ہے۔جبکہ متعدد بچے گیسٹرو کی بیماری میں مبتلا ہیں۔

تازہ ترین