• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نگران دور میں بھرتیوں میں اقربا پروری کی گئی ‘ بلوچستان امن کانفرنس

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان امن کانفرنس کے آرگنائزر نعمت اللہ ہزارہ نے کہا ہے کہ محکمہ کھیل میں ٹیسٹ و انٹرویو پاس کرنے والے امیدوار تاحال تعیناتی کے منتظر ہیں ، طویل عرصہ گزر جانے کے بعد متعدد نوجوان عمر کی بالائی حد کو پہنچ چکے ہین ، نگران دور حکومت میں اقربا پروری کی بنیاد پر چند افراد کو بھرتی کیا گیا ، وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ، صوبائی مشیر کھیل عبدالخالق ہزارہ اس کا نوٹس لے کر تعیناتیوں کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات اٹھائیں ، یہ بات انہوں نے محکمہ کھیل کے متاثرین غلام فاروق ، رفیع
تازہ ترین