• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چکدرہ گرڈ کو چالو کرنے کیلئے بجلی بندرہے گی

پشاور(کامرس رپورٹر)نوتعمیر شدہ 220 کے وی چکدرہ گرڈ سٹیشن کو چالو اوربجلی کی فراہمی شروع کرنے کیلئے 26 ستمبر صبح 8 سےدوپہر 12 بجے تک بجلی کی فراہمی بندرہے گی جس کی وجہ سے بریکوٹ، مینگورہ ، خوازہ خیلہ، مدین اور شانگلہ گرڈ سے منسلک تمام فیڈرز کے صارفین صرف چار گھنٹوں کیلئے متاثرہونگے۔
تازہ ترین