• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکسٹائل کے بند یونٹس کیلئے بجلی کی قیمتوں رعایت کا فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد( خالد مصطفیٰ) پاکستانی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لئے ٹیکسٹائل سیکٹر کے بند یونٹس لئے ایک نیا درجہ بنا کر بجلی کی قیمتوں میں تین سے نو روپئے فی یونٹ کم کر نے کا اعلان کرے گی جس سے ٹیکسٹائیل کے بند یونٹس کو 12ارب روپئے کی رعائت ملے اور ساتھ ہی بجلی کے گھریلو صارفین کےلئے قیمتوں میں دو روپئے فی یونٹ کا اضافہ کرکے 200ارب روپئے کا نیا بوجھ گھریلو صارفین ڈال سکتی ہے، گھریلو صارفین میں 300یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے غریب صارفین اس میں شامل نہیں۔ اس سمیت کئی دیگر اقدامات حکومت ملک کی برآمدات بڑھانے کےلئے کررہی ہے۔
تازہ ترین