• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ پشاورمیں ایم فل پی ایچ ڈی کے داخلوں کا آغاز

پشاور ( خبر نگار خصوصی)جامعہ پشاور نے ایم فل / پی ایچ ڈی سیشن19-2018ءمیں داخلوں کا اعلان کردیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف مضامین میں ایم ایس / ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ 28 ستمبر ہے۔ داخلہ ٹیسٹ 7 اکتوبر کو منعقد ہو گاجس کا نتیجہ 9اکتوبر کو جاری کیا جائیگا۔ انٹرویوز 12 اکتوبر کو ہونگے۔ کلاسز کا آغاز اکتوبر کے تیسرے ہفتے میں کیا جائیگا۔
تازہ ترین