• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا ذہن سے کنٹرول ہونیوالے ڈرون استعمال کرے گا

امریکی فوج کی ٹیکنالوجی میں تازہ ترین تبدیلیوں سے اس بات کے اشارے ملتے ہیں کہ آئندہ جنگ میں ذہن سے کنٹرول کیے جانے والے ڈرون استعمال کیے جاسکتے ہیں۔

امریکی نیوز ویب سائٹ ڈیلی بیسٹ کے مطابق امریکی فوج نے کئی مواقع پر برین امپلانٹ کے ٹیسٹ کیے جن کے نتیجے میں ایک انسان اپنے سوچ کے ذریعے بیک وقت تین ڈرون کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت کا حامل ہوسکتا ہے ۔

ڈیفنس ایڈوانسڈ ریسرچ پروجیکٹس ایجنسی کے مطابق یہ ٹیسٹ جون 2016سے جنوری 2017کے دوران کیے گئے ۔

تازہ ترین