• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں دن کے اُجالے میں رنگا رنگ آتش بازی


آتش بازی کے مظاہرے تاریک آسمان پر جھلملاتے ہوئے پسند کئے جاتے ہیں لیکن چین میں تو کچھ انوکھا ہی ہونے جا رہا ہے جہاں آتش بازی کے رنگا رنگ مظاہرے کیلئے رات کے اندھیرے کے بجائے دن کے اوقات کا انتخاب کیا گیا ہے۔

دن کے اُجالے میں آسمان پر کئے جانیوالی اس آتش بازی میں ایسے ایسے کلرز استعمال کئے گئے جنہوں نے آسمان پر رنگ بھر دئیے اور رنگین نظارے دھویں کی مانند آسمان پر بکھرتے ہوئے بے انتہا دلکش دِکھائی د ئیے۔

تازہ ترین