• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف مقامات سے نامعلوم افراد 2 موٹرسائیکلیں چوری کرکے فرار

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) پنیاری اور اے سیکشن تھانوں کی حدود سے نامعلوم افراد 2 موٹرسائیکلیں چوری کرکے فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پنیاری تھانے کی حدود پھلیلی بازار میں گورنمنٹ خورشید بیگم گرلز ہائی اسکول کے باہر سے نامعلوم افراد ایک شخص کی موٹرسائیکل چوری کرکے فرارہوگئے۔ علاوہ ازیں اے سیکشن تھانے کی حدود لطیف آباد نمبر 7صدیق پلازہ میں ٹیوشن سینٹر کے باہر سے نامعلوم افراد ایک شخص کی موٹرسائیکل چوری کرکے فرارہوگئے۔
تازہ ترین