• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت علی خان کی برسی پر خصوصی نشست آج ہو گی

لاہور( لیڈی رپورٹر ) تحریک پاکستان کے ممتازرہنما‘آل انڈیا مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل اورپاکستان کے پہلے وزیراعظم شہید ملت خان لیاقت علی خان کی67 ویں برسی کے موقع پر ایک خصوصی نشست آج منگل 16اکتوبر کو ساڑھے دس بجے صبح ایوانِ کارکنانِ تحریک پاکستان،شاہراہ قائداعظمؒ لاہور میں ہورہی ہے۔
تازہ ترین