• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماہر شیفس نے 3ہزار کلو کھچڑی تیار کر کے گنیز ریکارڈ توڑ ڈالا


بھارت میں ماہر شیفس کاکھچڑی کی سب سے بڑی ڈش تیار کر کے گنیز ریکارڈ توڑ ڈالا۔

بھارتی شہرناگ پورمیں ماہر چیفس نے ہزاروں کلو وزنی کھچڑی کی ڈش بنانے کی ٹھانی اورشیفس کے گروپ نے دیوہیکل کڑھائی میں کئی 275کلوچاول، 275کلودالوں، 150کلو مکھن س اور مختلف اناج اور سبزیوں سے3ہزار کلو سے زائد کھچڑی تیار کر کے گنیز ریکارڈ توڑ ڈیا۔

کھچڑی بنانے کے اس ایونٹ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی اور ہزاروں افراد میں تقسیم کی گئی۔

تازہ ترین