• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف اے ٹی ایف ٹیم کی اسلام آباد رئیل اسٹیٹ ایجنٹس ایسو سی ایشن کے وفد سے ملاقات

اسلام آباد ( کامرس رپور ٹر ) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ایشیا پیسفک گروپ کی ٹیم نے اسلام آباد رئیل اسٹیٹ ایجنٹس ایسو سی ایشن کے وفد سے ملاقات کی اوررئیل سٹیٹ کے میکنزم ، رجسٹریشن ، ٹرانسفر اور دیگر امور سے متعلق معلومات حاصل کیں،ٹیم نے رئیل سٹیٹ کے حوالے سے ایسو سی ایشن کے نمائندوں سے سوال و جواب کئے، ایسو سی ایشن کے صدر سردار طاہر محمودنے ایف اے ٹی ایف کے نمائندوں کو رئیل سٹیٹ کے حوالے سے تفصیل سے آگا کیا۔
تازہ ترین