• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلی سندھ کے 6 معاونین کو محکمے الاٹ کر دیئے گئے ،نوٹی فکیشن کے مطابقراشد ربانی کو پارلیامانی امور ،وقار مہدی کو وزیر اعلی انکوائری و انسپیکشن ٹیم ڈاکٹر کھٹو مل جیون کو انسانی حقوق اشفاق احمد میمن کو محکمہ آبپاشی اور نواب وسان کو شہید بینظیر بھٹو ہائوسنگ سیل کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے جبکہ قاسم نوید قمر کو محکمہ خصوصی افراد کی بحالی کا قلمدان الاٹ کیا گیا ہے۔
تازہ ترین