• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی پولیس اہلکاروں کا بھارتی خواتین کے ساتھ رقص


امریکی شہر نیو یارک میں ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکار نے روایتی تقریب کے دوران بھارتی خواتین کو روایتی رقص گربا کرتے دیکھا تو انکے پاس پہنچ گئےا ور میوزک کی دُھن پر انکے ساتھ مل کر خوب اسٹیپس پیش کئے۔

یوں پولیس اہلکاروں کی گربا پرفارمنس پر وہاں موجود تمام افراد بیحد لطف اندوز ہوئے جبکہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین