• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

٭… جس بچے کا مذاق اُڑایا جاتا ہے، وہ بزدل ہو جاتا ہے۔

٭… جس بچے پر اعتبار نہیں کیا جاتا، وہ دھوکا دینا سیکھتا ہے۔

٭… جس بچے پر تنقید کی جاتی ہے، وہ کوشش کرنا چھوڑ دیتا ہے۔

٭… جس بچے کی تعریف نہیں کی جاتی وہ اچھی چیزوں کو پسند نہیں کرتا۔

٭… جس بچے کو مار پیٹ کا سامنا ہوتا ہے، اس کی صلاحیتیں دب جاتی ہیں۔

ہماری والدین سے گزارش ہے کہ، آپ بچوں کے ساتھ ایسا نہ کریں۔

تازہ ترین