• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور، بغیر ہیلمٹ بائیک چلانے کی ویڈیو بنانے پر وارڈن نے شہری کے کان پکڑوا کر ویڈیو بنا لی، تشدد بھی کیا

لاہور (نمائندہ جنگ) داتا دربار کے قریب ٹریفک وارڈن نے عدالت لگا لی، بغیر ہیلمٹ موٹر بائیک چلانے والے ٹریفک وارڈن کی ویڈیو بنانے والے شہری کے کان پکڑوا دیئے، تشدد بھی کرتا رہا۔ داتا دربار کے قریب شہری نے بغیر ہیلمٹ موٹر بائیک چلانے والے ٹریفک وارڈن عالمگیر کی ویڈیو بنانے کی کوشش کی تو وارڈن نے شہری کو دھر لیا اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ٹریفک سیکٹر میں لے گیا۔

تازہ ترین